July 2017

Wednesday 19 July 2017

Tuesday 18 July 2017

Monday 17 July 2017



مڑ کر تمہیں اس لیئے دیکھا نہیں گیا گزرا ہے غیر پاس سے کوئی اپنا نہیں گیا اب تو قرار آ ہی جاتا ہے اس کے بن پہلے پہل تو رات بھر سویا نہیں گیا کچھ اس لیئے مجھ کو ملازمت نہ مل سکی فائیل پہنچ گئی تھی مگر لفافہ نہیں گیا تم کو تو حیر تمہارے کیئے کی سزا ملی ہم سے تو ہمارا جرم بھی پوچھا نہیں گیا جو ہو فنا فی العشق رہے اس کا نشان باقی مجنوں چلا گیا ہے مگر صحرا نہیں گیا عاقب کار_عشق میں جاتا ہے جی سے آدمی میرا تو اس کام میں ابھی بھیجا نہیں گیا (عاقب نثار بیدمی)

Saturday 15 July 2017

Friday 14 July 2017

poem


Every night I'm far alone,
I'm missing you,
I'm missing home,


Every night read old texts,
I look at your pictures,
I try to smile,
I try my best,

Every night I write what I feel,
Why scars are remained,
When wounds are healed,

Thursday 13 July 2017

Tuesday 11 July 2017

Monday 10 July 2017

Sunday 9 July 2017

Friday 7 July 2017

Wednesday 5 July 2017